لاہور (خبر نگار) آل ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) کے مرتب شدہ احتجاجی شیڈول کے دوسرے مرحلے میں آج پنجاب کے تمام اضلاع میں سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں نے مل کر احتجاجی جلسے ،مظاہرے اور ریلیوں کا انعقاد کیا سب سے بڑا اجتماع لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے کیا گیا اوکاڑہ ،ساپیوال ،وہاڑی ،ملتان ،بہاولپور ۔ڈیرہ غازی خان ،لیہ ،فیصل آباد اور سرگودھا میں مظاہرئے کیے گئے جن کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں