2025 Latest News Press Releases

آگیگا پنجاب کے شیڈول کے مطابق آج سارے پنجاب میں سرکاری ملازمین نے احتجاج کیا

سول سیکرٹریٹ کے اندر اور باہر، بہاولپور ،ملتان سرگودھا اور وہاڑی میں اگیگا، پیپلااور دیگر قائدین کی قیادت میں مظاہرے

لیو انکیشمنٹ اور پنشن میں کمی کے نوٹیفکیشنز واپس لینے کا مطالبہ ،لاہور میں مظاہرے کی قیادت چیرمین آگیگا خالد جاوید سنگھیڑہ اور فائزہ رانا جنرل سیکرٹری آگیگا و صدر پیپلا پروفیسر فائزہ رعنا اور دیگر قائدین نے کی

آگیگا پاکستان کے فیصلے کے تحت کے مطابق 15جنوری 2025 کو تمام صوبوں اور اسلآم آباد میں اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرے کیے جائیں

لاہور (نامہ نگار) آگیگا پنجاب کے فیصلے کے مطابق ہر ڈویژنل و ڈسٹرکٹ سطح پر،ہر جمعرات کو مظاہرہ ، ہوگا کے تحت اج پورے پنجاب کے تمام اضلاع میں مظاہرے کیے گئے لاہور میں سول سیکرٹریٹ کے سآمنے آگیگا کے چیرمین خالد جاوید سنگھیڑہ آور جنرل سیکرٹری پروفیسر فائزہ رعنا کی قیادت میں آگیگا میں شامل تمام تنظیموں کے ملازمین نے ایک پرجوش مظاہرہ کیا قائدین نے مجمع کے شرکا کو اپنی تقاریر اور کچھ نے اپنے نعروں سے شرکا کو گرمایا ملتان کے مظاہرے کی قیادت پیپلآ کے نائب صدر برائے جنوبی پنجاب ملک آرشاد اور صدر ملتان ڈویژنل پیپلآ ڈآکٹر ساجد صدیقی نے کی سرگودھا ڈویژن میں بھی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت سینئر نائب صدر پیپلا ڈآکٹر شیر محمد گوندل اور صدر پیپلا ڈاکٹر حافظ رمضان نے کی بہآول پور کا مظاہرہ دیدنی تھآ پر جوش ہونے کے حوالے سے شائد یہ نمبر ون تھا جس کے نعروں نے سرکآری ملازمین کی خؤب نمائندگی کی سول سیکرٹریٹ کے اندر کی ملاز؟ین کی تنظیموں ،کوآرڈینیش کونسل، کے بینر تلۓ الگ سیکریٹریٹ کے اندر مظاہرہ کیا

سول سیکرٹریٹ کا مظاہرہ

ملتان کا مظاہرہ

بہاولپور کا مظاہرہ

وہاڑی کا مظاہرہ

سرگودھا کا مظاہرہ

Related posts

پروفیسر عابد محمود بٹ کی گمشدگی کا معمہ حل نہیں ہو سکا

Ittehad

پی پی ایل اے کا تاریخی دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم

Ittehad

وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کے دسپیرثی دیڈکشن الاونس میں پندرہ فیصد اضافے کی منظوری دے دی

Ittehad

Leave a Comment