2025 HED News Latest News

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے ایسوسی ایٹ کالجز آج سے کھل رہے ہیں

لاہور ( خبر نگار ) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کل مورخہ پانچ جنوری 2025 کو ختم ہو گئی ہیں اور۔اج سے تعلیم وتدریس کے لیے کھل رہے ہیں ویسے صرف یہ تعطیلات عملی طور پر صرف ایسوسی ایٹ کالجز کے پروفیسرش کو ہی مل سکیں بی ایس کالجز کی اکثریت کے پرنسپل صاحبان نے آپشن موجود ہونے کے باوجود نرم رویے کا مظاہرہ نہیں کیا تدریسی عملے کو ان تعطیلات کی سہولت فراھم کی جا سکتی تھی مگر اس کے برعکس رویہ اختیار کیا گیا محکمے اور یونیورسٹی کی جانب سے اتنے سخت احکامات نہیں تھے جتنا پرنسپل صاحبان کا

Related posts

الیکشن کمیشن کی طرف سے محکمانہ پرموشن کمیٹی اور صوبائی سلیکشن بورڈ کے اجلاس منعقد کرنے کی اجازت

Ittehad

تین پوسٹ گریجویٹ کالجز کے پرنسپلز کے خواہشمند درخواست دیں

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی الیکشن اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پی یو ۔۔ٹی ایف گروپ کی جیت

Ittehad

Leave a Comment