2025 HED News Latest News

شیخوپورہ ،ننکانہ اور قصور اضلاع کے کالجوں کے پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر انٹرویوز کل ہونگے

شارٹ لسنگ کے بعد انتالیس امیدواران کو کال لیٹر بجھوانے گئے ہیں امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے تمام اصلی ڈاکومنٹس اور اخری سالوں کے رزلٹ لیکر گیارہ بجے دوپہر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے دفتر واقع انارکلی لاہور پہنچ جائیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) لاہور کے بعد کل لاہور ڈویژن کے باقی تین اضلاع شیخوپورہ ،ننکانہ اور قصور کے کالجوں کے پرنسپلز کی خالی سیٹوں پر درخواستیں دینے والے امیدواران کا انٹرویو کل بروز جمعرات 2 جنوری 2025 ہونگے انتالیس امیدواران کو کل دوپہر گیارہ بجے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کے دفتر انارکلی بلایا گیا ہے انہیں کال لیٹر جاری کر دئیے گئے ہیں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اصلی سرٹیفکیٹ اور ڈگریوں کے ساتھ آخری سالوں کے سالانہ رزلٹ بھی لیکر ائیں

Related posts

بی او جی والے کالجز میں آئندہ ماہ سے تنخواہوں بند ہونے کا امکان

Ittehad

گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج چیلانوالہ بھی ختم ، تمام عملہ در بدر ہوگیا

Ittehad

پنشن اخراجات کم کرنے کےاٹھ ظالمانہ اقدامات ۔ چار کے اثرات فوری  تین کے ہمشہ رہیں گے

Ittehad

Leave a Comment