2024 General Notifications Latest News

سال 2025 کی پبلک اور اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2025 کے دوران بارہ عام سرکاری تعطیلات ہونگی جبکہ بائیس چھٹیاں دوسرے مذاہبِ،موسمی تہواروں اور خاص مواقع پر ہونے والی اختیاری چھٹیوں کی فہرستیں جاری کی گئی ہیں

نوٹیفکیشن حکومت پاکستان کے ایما پر سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن کامران علی افضل کے دستخطوں سے جاری کیا گیا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) حکومت پاکستان نے سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن کامران علی افضل نے سال 2025 کے دوران قومی و مذہبی تہواروں پر دی جانے والی بارہ عام تعطیلات کی فہرست اور دیگر اقلیتی مذاہبِ ۔موسمی تہواروں اور خاص موقعوں پر ہونے والی بائیس اختیاری چھٹیوں کی فہرست جاری کی ہے

Related posts

مرکزی جنرل سیکریٹری پیپلا صاحبزادہ ڈاکٹر احمد ندیم کے والد بزرگوار وفات پا گئے

Ittehad

سیکنڈ شفٹ میں پی ایچ ڈی کو چھ سو،ایم فل کوپانچ سو اور ایم ایس سی اساتذہ کو چار سو فی پیریڈ ملیں گے

Ittehad

پروفیسرز مردانہ/زنانہ اور ایسوسی پروفیسر ز مردانہ کی نئی سنیارٹی لسٹیں جاری

Ittehad

Leave a Comment