2024 HED News Latest News

پنجاب کی چھ اور جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی

ان جامعات میں یونیورسٹی آف جھنگ ۔اوکاڑہ ۔کمالیہ ۔بھکر ،لیہ اور ڈیرہ غازی خان شامل ہیں جامعہ جھنگ میں پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب ، جامعہ اوکاڑہ میں پروفیسر ڈاکٹر ساجد مبین ۔جامعہ کمالیہ میں پروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب،جامعہ ڈیرہ غازی خان میں پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد،جامعہ بھکر میں پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد اور جامعہ لیہ میں پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر کو تعینات کیا گیا ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی )سرچ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں چیف منسٹر پنجاب کی منظوری کے بعد ہائر ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب کی مزید چھ جامعات میں وائس چانسلرز کو تعینات کرنے کے نوٹیفکیشنز جاری کر دئیے ہیں ان الگ آلگ نوٹیفکیشنز کے مطابق یونیورسٹی آف جھنگ میں پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب ۔یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں پروفیسر ڈاکٹر ساجد مبین ،یونیورسٹی آف کمالیہ میں پروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب ،یونیورسٹی آف ڈیرہ غازی خان میں پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد ،یونیورسٹی آف بھکر میں پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد اور یونیورسٹی آف لیہ میں پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر کو تعینات کیا گیا ہے

Related posts

پروفیسر آصف ہما یوں قریشی انتقال کر گئے

Ittehad

  پچاسی سال اور اوپر کے پینشنرز کو پنشن میں اضافہ پچیس فیصد ملے گا 

Ittehad

وقاص رشید کی بطور ڈپٹی سیکریٹری ہائر ایجوکیشن تقرری

Ittehad

Leave a Comment