2024 HED News Latest News

ایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین کےگریڈ بیس میں ترقی کے لیے کیسز طلب کر لیے گئے

لاہور ۔(۔نمائندہ خصوصی) خواتین کے کیسز سنیارٹی لسٹ اکتیس مئی دو ہزار بائیس کے سنیارٹی نمبر 369 سے 430 تک ترقی کی ریننج میں ہیں تمام متعلقہ ڈائریکٹوریٹس سے کہا گیا ہےکہ وہ کیسز کے ساتھ درج ذیل دستاویزات بھی لگا کر بھجوائیں (1) دو ہزار تئیس تک ( لیکچرر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر تک )سالانہ اصل رپورٹوں کا مکمل سیٹ (2) کوالیفیکیشن چارٹ شروع سے آخر دو ہزار تئیس تک (3)2023 تک کی سالانہ رپورتوں کا مکمل سیناپسس کی بیس کاپیاں (4) آخری تین سال اکیس سے تئیس تک کے بورڈ /یونیورسٹی کےرزلٹس جن پر ڈائریکٹر پر بطور کونٹر سائنگ آفیسر ڈپٹی ڈائریکٹر یا ڈائریکٹر کے دستخط ہوں (5) نو انکوائری سرٹیفکیٹ کونٹر سائنڈ بائی ڈائریکٹر/ڈپٹی ڈائریکٹر(6).نو ایڈورس ریمارکس کونٹر سائند بائی ڈپٹی ڈائریکٹر/ ڈائریکٹر ایجوکیشن (7) نو آڈٹ پیرا سرٹیفکیٹ کونٹر سائنڈ بائی ڈپٹی ڈائریکٹر/ڈائریکٹر ایجوکیشن (8) قومی شناختی کارڈ کی بیس تصدیق شدہ کاپیاں یہ مکمل کیسز پانچ اگست تک ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے پہنچ جانا چائیں

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں ڈنگ ٹپاؤ راج ۔۔تمام انتظامی عہدے خالی

Ittehad

منتظر پوسٹنگ نو مرد لیکچررز اور نو خواتین اسسٹنٹ/ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے بھی ایڈجسمنٹ آرڈرز جاری

Ittehad

خواتین لیکچررز کی زیر تکمیل سنیارٹی لسٹ جاری

Ittehad

Leave a Comment