2024 HED News Latest News

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 1 تا 161 تک کے کیسز مکمل ہو کر واپس سیکریٹریٹ روانہ

لاہور ۔۔نمایندہ خصوصی ۔۔2023 کی سالانہ رپورٹ کے لیے اپریل 2024 میں واپس آنے والے خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 1 تا 161 کے ترقی کے کیسز بلآخر مکمل ہوکر دوبارہ آج سیکریٹریٹ بجھوا دئیے گئے یہ کیسز پہلی مرتبہ بارہ فروری 2024 کو پی ایس بی کو سبمٹ کرنے کے لیے ایچ ای ڈی کو بھجوائے گئے مگر ذمہ دار اہل کاروں کی غفلت اور نالائقی کی بنا کر بر وقت این او سی آنٹی کرپشن حاصل نہ کیا جا سکا اور ماہ
مارچ کے آخری ایام میں اسے واپس ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کو سال 2023 کی سالانہ خفیہ رپورٹ جو ڈیو ہو گئی تھی بھیج دیاگیا اب نیا امتحان تھا کسی کے آر او نے تب تک لکھی نہ تھی اور کسی کی کونٹر سائن نہ ہوئی تھی یہ کرتے کرواتے تین ماہ لگ گئے اب یہ کیسز تیار ہو کر گئے تو ہیں دیگر مراحل کے بعد یہ ایس آئنڈ جی اے ڈی کو بھجوائے جائیں گے

Related posts

  ایمرسن یونیورسٹی ملتان کی مالی پوزیشن انتہائی مخدوش ۔ملازمین کوتنخواہیں نہیں دی جا رہیں ۔کچھ چھوڑ گئے باقی تیار بیٹھے ہیں 

Ittehad

اٹھارہ کالجوں کی خود مختاری کے خاتمے کا نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک ماہ کے اندر رول سترہ اے کے مطابق مستحقین کو ملازمتیں فراہم کرنے کا حکم

Ittehad

Leave a Comment