HED News Latest News

لاہور میں پرائیویٹ کالجز کی نئی رجسٹریشن و تجدید کے لیے چھ رکنی کمیٹی کا قیام

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی۔۔ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے پرائیویٹ کالجز کی نئی رجسٹریشن اور پرانی رجسٹریشن کی تجدید کے لیے ایک چھ رکنی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے پروفیسر افتخار احمد ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن اس کمیٹی کے کنوینر ہونگے جبکہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج گلبرگ لاہور کے اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی محمدعمران کمیٹی کے سیکرٹری ہونگے دیگر اراکین میں ڈاکٹر محمد اسلم بھٹی جن کا تعلق شعبہ اردو اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور ۔گلریز احمد اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ کامرس گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور ،ذیشان احمد لیکچرر کمپوٹر سائنس گورنمنٹ شاہ حسین کالج چوہنگ لاہور ،اور اختر اسماعیل لیکچرر کیمسٹری گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور شامل ہیں

Related posts

ٹرمپ انتظامیہ کے غیر ملکی طالب علموں کو امریک سے نکالنے کا فیصلہ چیلنج

Ittehad

پی پی ایل اے کے انتخابات پندرہ اپریل کو ہونگے

Ittehad

پروفیسر چوہدری عبد الرزاق زمیندارہ کالج گجرات کے مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

Leave a Comment