2024 HED News Latest News

ڈی پی آئی آفیس نے انیس سے بیس ترقیوں کے لیے مردو خواتین کے اعداد و شمار تبدیل کر دئیے نیا خط جاری

لاہور۔۔ نمائندہ خصوصی۔۔اج ڈی پی آئی آفیس نے ایک نیا خط جاری کر کے گزشتہ خط کو ختم کر دیا نئے خط کے مطابق گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پانے کے لیے مرد و خواتین کی پرموشن رینج کو تبدیل کر دیا گیا ہے یہ ٹرینگ آن لائن ہوگی اور چھ ہفتوں پر محیط یہ ٹریننگ بیس مئی سے شروع ہوگی اس خط کے مطابق ڈائریکٹرز کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار کے اندر پرنسپلوں کو کہیں کہ انہیں گوگل فارم بجھوا یا گیا ہے وہ اس رینج میں آنے والوں مرد وخواتین جو ان کے ادارے میں ان کے ماتحت کام کر رہے ہیں ان کے کوائف اس گوگل فارم میں درج کر کے واپس اس آفیس کو فراہم کریں نئی پرموشن رینج کے مطابق مرد سنیارٹی نمبر 168 سے 700 تک اور خواتین سنیارٹی نمبر 261, سے 600 تک شامل ہیں یہ گوگل فارم کل یعنی سولہ مئی تک واپس پہنچ جانا چاہیے اگر پرموشن رینج میں آنے والے کسی مرد یا خاتون کا ڈیٹا موصول نہیں ہوا تو اسے ٹریننگ میں شامل نہیں کیا جائے گا یہ خط ڈپٹی ڈائریکٹر کی بجائے ڈائریکٹر عبد الحمید نے لکھا ہے

ڈیٹا فارم جو پرنسپل نے اپنے ماتحت کام کرنے والے مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر مرد یا خاتون کا پر کرکے بجھوانا ہے

DATA-FORM-BS-19-TO-BS-20-MALE-FEMALE-

پرموشن رینج میں آنے والی خواتین کی لسٹ

31-05-2022-SENIORITY-LIST-OF-ASSO.-PROF.-FEMALE-BS-19-2

پرموشن رینج والے مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی لس

Male-AP-1-1

Related posts

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی سینٹ الیکشن میں جانبداری واضح ہے

Ittehad

وفاقی تعلیمی بورڈ نے معاوضہ جات میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے ٹریننگ

Ittehad

Leave a Comment