2024 HED News

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ زاہد فاروق کو معطل کر دیا گیا ڈیوٹی سے فارغ کر کے سیکریٹریٹ رپورٹ کرنے کا حکم

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ/, اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات زاہد فاروق کو معطل کرکے ان کی اسانمنٹ سے فارغ کر کے انہیں سیکریٹریٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے آج جاری ہونے والے آرڈرز کے مطابق انہیں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ کی ذمہ داری سے فارغ کر دیا گیا ہے اور انہیں کہا گیا ہے کہ وہ اگلے آرڈرز کے لیے سیکرٹریٹ رپورٹ کریں ان پر نا اہلی بد تمیزی اور کرپشن جیسے سنگین الزامات عائد کر کے فارغ کیا گیا ہے اس سے قبل وہ بطور پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج راہوالی گوجرانولہ اور ایڈیشنل چارج پر ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ بھی کام کر چکے ہیں

Related posts

سلیکیٹی اسسٹنٹ پروفیسر فیمیلز بیج 2015 اور 2017 کی خصوصی توجہ کےلیے

Ittehad

رو ہزار چوبیس کی سالانہ رپورٹس پھر طلب کر لی گئیں

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکامات جاری

Ittehad

Leave a Comment