2024 General Notifications Latest News

ضلع لاہور میں جنرل الیکشن کی ٹریننگ کرنے والوں کے لیے اعزازیہ دینے کا شیڈول جاری

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ ضلعی دفتر الیکشن کمیشن ضلع لاہور ریواز گارڈن نے الیکشن ڈیوٹی سر انجام سے قبل اس کے لیے لازمی ٹریننگ حاصل کی اس ٹریننگ کا اعزازیہ دیا جا رہا ہے وہ پر و اسسث پریزیڈینگ افسران و اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران جنہوں نے یہ ٹریننگ حاصل کی ہے وہ دئیے گئے شیڈول کے مطابق گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور سے اعزازیہ کی رقم وصول کر لیں وصول کنندگان اپنا اصلی قومی شناختی کارڈ ہمراہ لے کر جائیں پریذایڈینگ و سینئر اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران یہ اعزازیہ 14 تا 16 اور 18تا 23 مارچ جبکہ اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز و پولنگ آفیسر 25 تا 30 مارچ اور یکم اپریل سے 6 اپریل 2024 کو حاصل کر سکتے ہیں

Related posts

سکولوں میں اگلے سال نصف نصاب پڑھایا جائے گا حکومت پنجاب

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی سینٹ اور اکیڈمک کونسل کے انتخابات 2023 کے شیڈول کا اعلان 

Ittehad

اساتذہ کے بچوں اور معذور طالب علموں کے لیے وظائف 

Ittehad

Leave a Comment