وفد کی سربراہی صدارتی امیدوار محترمہ فائزہ رعنا کر رہی تھیں جبکہ وفد میں محترمہ شگفتہ رانا اور دیگر عہدے داران شامل تھے وفد نے سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو ایک تحریری عرضداشت پیش کی ان پر زبانی ڈسکس کیا اول الذکر یہ تھا کہ گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانے والوں کو بلا وجہ روکا ہوا ہے جلد جاری کیا جائے گریڈ سترہ کی سیکڑوں آسامیوں کے باوجود کیسز ڈی پی سی میں پیش نہیں کیا جا سکا جلد اسکا اس ترقی کا بندوست کروایا جائے تیسرا ایک بڑا مسلہ جس پر گفتگو ہوئی وہ یہ تھا کہ ہمارے درجنوں مرد و خواتین گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے کیسز پیش کرنے میں محکمہ کی مجرمانہ غفلت کو ہے اس مسلے کا بھی فوری حل کیا جائے
لاہور نمائندہ خصوصی ۔۔اج سات مارچ اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنما وں و پیپلا الیکشنز میں مختلف عہدوں کے لیے امیدواران نے الیکشن کمپین کو چھوڑ کر اساتذہ کے روز بروز بڑھتے ہوئے مسائل کو لے کر سیکرٹریٹ کا رخ کر لیا انہوں نے فوری نوعیت کے اساتذہ کے پرموشنز کے مسلے اعلی حکام کے سامنے رکھے اور ان کا فوری حل چاہا گریڈ انیس میں ترقی پا کر پوسٹنگ کے منتظر اساتذہ کی پریشانی سے سپشل سیکریٹری کو آگاہ کیا تو اس کا جواب وفد کو حیران کر گیا انہیں بتایا گیا کہ نوٹیفکیشن میں تاخیر اس بنا پر روک دیا گیا ہے کہ اساتذہ کی مختلف گریڈذ میں تناسب فارمولے کی مطابقت میں نہیں اور انہیں پہلے اسے درست کیا جائے گا اس کی نشاندھی آپ کے ہی کسی دوسرے گروپ کے لیڈر نے کی ہے وفد نے روز دیا کہ اس مسلے کو فوری حل کرنے اور نوٹیفکیشن کرنے پر زور دیا تو انہیں یقین دہانی کروائی گئی کہ تین چار روز میں ایسا کر دیا جائے گا جب وفد نے سپیشل سیکرٹری کو کہا کہ سیکڑوں گریڈ اٹھارہ کی آسامیاں پڑی ہیں اور لیکچررز کے کیسز نہیں منگوائے جا رہے تو انہی بتایا گیا کہ سنیارٹی نمبر 1601تا 1800 تک کے کیسز میں چند ایک کے بارے میں کلیر نہیں ہو رہا کہ ان کا سٹیٹس کیا ہے تو اس کے بعد کیسز سیکریٹریٹ پہنچا دئیے جائیں گے اور ڈی پی سی کی تاریخ طے ہو جائے گی گریڈ انیس سے بیس میں کیسز منگوا لیے گئے تھے وہ تیار ہیں لیکن ان افراد کی ٹریننگ تاحال نہیں کروائی گئی وفد نے انہیں بتایا کہ یہ محکمہ کے پارٹ میں مجرمانہ غفلت ہے ایسا کیوں نہ کیا گیا تو اس کا جواب نہیں تھا وفد نے اس بارے میں جلد اقدامات اٹھانے پر زور دیا گیا تو جوابا اس کا وعدہ کیا گیا مگر غالب امکان ہے کہ چھ ماہ کی ٹریننگ جلد بھی شروع ہو تو یہ اپریل کے مہینے میں اختتام پذیر ہوگی اور کسیز میں نئی اے سی۔ار ڈیو ہو چکی ہوگی