لاہور نمائندہ خصوصی حضرت شاہ لعل حسین کے عرس مبارک کے موقع پر ضلع لاہور کے اندر عام تعطیل ہوگی یہ عرس ہر سال مارچ کے آخری ہفتہ اتوار کو منایا جاتا ہے کیونکہ گیارہ مارچ سے رمضان کا آغاز ہو رہا ہے لہذا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عرس تین ہفتے قبل پہلے ہفتے منا لیا جائے دو مارچ کو بروز ہفتہ مزار پر چراغاں ہوگا اور سرکاری طور پر چادر چڑھائی جائے گی دو مارچ کو سرکاری دفاتر سکولز کالجز بند رہیں گے