2023 Latest News Obituary

ملتان کے پروفیسرز کو صدمات ۔۔اساتذہ برادری کا اظہار تعزیت

پروفیسر شرجیل شریف کو صدمہ

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لودھراں پروفیسر شرجیل شریف کے والد بزرگوار ریٹائرڈ پروفیسر محمد شریف گذشتہ روز قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے اتحاد اساتذہ پاکستان کے تمام مرکزی و ڈویژن عہدے داران نے پروفیسر شرجیل شریف سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحوم پروفیسر محمد شریف کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے

پروفیسر رانا ثنا اللہ کو صدمہ

گورنمنٹ ولایت حسین اسلامیہ کالج ملتان کے پروفیسر رانا ثنا اللہ کے والد رانا مختار احمد انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج چار بجے بعد دوپہر امیر آباد پارک میں ادا کی جائے گی دوستوں سے درخواست ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں اتحاد اساتذہ پاکستان نے پروفیسر رانا ثنا اللہ سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خاںہ کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

Related posts

ڈاکٹر سید مجاہد حسین بخآری پرنسپل جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ انتقال کر گئے

Ittehad

مرحوم ملازمین کے لواحقین کے واجبات کے کیسز معرض التوا میں نہیں  ۔ پرنسپلز سرٹیفکیٹ دیں

Ittehad

ایک سو انتالیس مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کی وزیر اعلی پنجاب سے منظوری

Ittehad

Leave a Comment