2023 Latest News Press Releases

فرحان چاند اورفیاض حسین  صدر و سیکرٹری ڈیرہ غازی خان ۔عمیر غنی ایڈیشنل سیکرٹری جنوبی پنجاب نامزد

ڈیرہ غازی،، خان  نمائندہ خصوصی ،آج اتحاد اساتذہ پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا خصوصی اجلاس گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفر گڑھ میں منعقد ہوا ابتدا تلاوت کلام پاک سے ہوئی سابق مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پپلا ایاز خان سرکانی کی روح کو ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی اور ان کی گراں قدر خدمات کو سراہا گیا ایجنڈا آئندہ پپلا انتحابات 2024 -2026 کے لیے ڈویژن کے امیدواران کا چناؤ کرنا تھا غور و حوض کے بعد ڈویژن کے سابق صدر پروفیسر فرحان یاسر چاند کو ایک مرتبہ پھر ڈویژن کی نمائندگی کے لیے اتحاد اساتذہ پاکستان کا امیدوار نامزد کیا گیا ملک فیاض حسین کو جو پہلے بھی گزشتہ دور میں اس عہدے پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں ایک مرتبہ پھر امیدوار نامزد کیا گیا جنوبی پنجاب کے لیے مخصوص ایڈیشنل سیکرٹری کی پوسٹ کے لیے اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفر گڑھ کے پولیٹکل سائنس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر عمیر غنی کو نامزد کیا گیا دیگر اراکین پینل کے ناموں پر غور ہوا جس کا اعلان ایک کمیٹی کر کے گی جو اس مقصد کے لیے قائم کی گئی ہے

Related posts

وفاقی حکومت میں شامل دو پارٹیوں نے دھرنا کے شرکا سے رابطہ کر لیا

Ittehad

صدر پی پی ایل اے فیصل آباد ڈویژن خورشید اعظم کی صوبائی وزیر سے ملاقات

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن نئی داخلہ پالیسی نافذ کرنے کی کوشش کی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔۔ فیپواسا

Ittehad

Leave a Comment