2023 HED News Latest News

جار ستمبر کو ہونے والے ڈائریکٹرز کی سلیکشن نامنظور۔نئے پینلز بنائے جائیں نواسی روز کیلیے ایڈیشنل چارج دے دیا گیا

عدالتی حکم پر دو سال بعد ڈائریکٹر محمد احمد سیال ڈائریکٹر سرگودھا سے پھر فارغ، ٹرانسفر کر کے ٹوبہ ٹیک سنگھ ایسوسی ایٹ پروفیسر جغرافیہ بنا دئیے گئے

چھ ڈویژنوں میں ایک مرتبہ ڈائریکٹر شپ کا ایڈیشنل چارج نواسی روز کے لیے پھر چھ ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے حوالے جن میں زیادہ تر وہی پرانے جہرے ۔زائد مدت گزرنے پر پچھلی مدت کی چارج والوں کی توسیع

لاہور( نمائندہ خصوصی ) ڈائریکٹر کے عہدے کے لیے انٹرویوز میں سلیکٹ ہونے والے پروفیسر مستقل پوسٹنگ کے آرڈرز جاری ہونے کے انتظار میں تھے کہ اچانک خبر آئی کہ چار ستمبر کو ڈائریکٹر منتخب ہونے والے کی سمری کو مسترد کر دیا گیا ہے اور چیف منسٹر کی جانب سے یہ ہدایت کی گئی ہے کہ نئے سرے سے پینلز بنا جائیں اور سارا پروسیجر پھر سے کیا جائے اب تک ڈائریکٹرز کی سیٹوں پر کام کرنے والوں کی مدت ختم ہو چکی تھی اس پیریڈ کی اب تک توسیع کردی گئی ہے سرگودھا کے ڈائریکٹر جنہوں نے بڑی تگ و دو کے بعد جوائن کیا تھا پھر فارغ کر دیا گیا ہے اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کالج میں ایسوسی ایٹ پروفیسر جغرافیہ بنا دیا گیا ہے کچھ تبدیلی کے بعد کچھ نئے چہرے شامل کر کے نواسی روز کے لیے چھ ایسوسی ایٹ پروفیسر کو ایڈیشنل چارج دے دیا گیا ہے مختلف آرڈرز یہ ہیں

Related posts

یونیورسٹیز کی ریکرنگ گرانٹ میں مطلوبہ اضافے تک فپواسا کی جد و جہد جاری رہے گی ،ڈاکٹر امجد مگسی

Ittehad

تراسی خواتین کی بطور لیکچرر کمپوٹر سائنس تعیناتی کی سفارش 

Ittehad

کالج اساتذہ توجہ فرمائیں کالج آفیس کے ذریعے اکاؤنٹ آفیس کو مطلوبہ پرسنل معلومات فراہم کریں

Ittehad

Leave a Comment