لاہور یہ خبر تو ہم آپ کو پہنچا چکے کہ رہائی کے عدالتی احکامات کے باوجود صوبائی حکومت نے گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں تین ایم پی او کے تخت نظر بندکرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے قںدیوں کی وین سے آگیگا کے کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ نے سرکاری ملازمین کے نام یہ پیغام دیا ہے کہ حکومت یہ سب کچھ لیو انکشمنٹ اور پنشن کی اشو کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے آپ نے اس کو دبنے نہیں دینا ہماری گرفتاری اور رہائی کوئی معنی نہیں رکھتی اہیے ان پیغامات کی وڈیوز دیکھیں