2023 HED News Latest News

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے رولز کے تحت تیس مرد وخواتین کی لیو انکشمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نصف ایسوسی ایٹ پروفیسر و اسسٹنٹ  پروفیسرز ہیں بقیہ دیگر دفتر یا درجہ چہارم کے ملازمین ہیں 

انکشمنٹ کی رقم میں پچاس سے پچپن فیصد کمی  رقم کا ہندسہ دیکھ کررئٹائرڈ ملازمین کے چہرے مرجھا گئے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی انکشمنٹ دس سے گیارہ رہ گئی جو پہلے بیس سے بائیس لاکھ تھی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایما پر ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ہے جس پچاس فیصد اساتذہ اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسر مر د و خواتین اور بقیہ پچاس فیصد دیگر  کالجوں کے دفاتر میں خدمات سر انجام دینے والے ملازمین اور درچہ چہارم کے ملازمی نشامل ہیں یہ نوٹیفکیشن کیونکہ جون میں لاگو نئیے رولز کے مطابق جاری کیا گیا ہے چنانچہ انکشمنٹ کی رقم کم ہو کرگذشتہ کے مقابلے میں پچاس فیصد یا اس سے بھی کم رہ گئی ہے ریٹائرمنٹ پر رخصت پانے والوں کے اس رقم کے استعمال کے لیے پلاننگ کی ہوتی ہے جو پر ہوتی اب نظر نہیں آتی ان کی وہ امیدیں ٹوٹ گئی ہیں اور ان کے چہرے مرجھا گئے ہیں نوٹیفکیشن آپ کی خدمت میں حاضر ہے

Related posts

الیکشن کمیشن کو خط کہ پرموشن کرنے دیں ملازمین کو دھوکہ دینا ہے

Ittehad

پنجاب کے سکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

میٹرک کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے 

Ittehad

Leave a Comment