2023 HED News Latest News

لاہور،فیصل آباد اور راولپنڈی کے اکیس کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات 

مستقل پرنسپل لگنے والوں میں چھ لاہور سات  فیصل آباد اور آٹھ راولپنڈی کے کالجوں میں تعینات کیے گئے ہیں ان کے پینل کے انٹرویوز گزشتہ ہفتے ہی ہوئے تھے

لاہور(نمائندہ خصوصی ) گزشتہ ہفتے جن کالجوں کے پرنسپلز کے پینل کے انٹرویوز ہوئے ضروری کاروائی کے بعد ان کے پوسٹنگ آرڈرز بھی جاری کر دئیے گئے ہیں ان میں چھ لاہور سات فیصل آباد اور آٹھ راولپنڈی کے کالجوں میں تعینات کیے گئے ہیں  تعینات ہونے والے پرنسپلز ان کی موجودہ جائے تعیناتی اور جہاں انہیں پرنسپل تعینات کیا گیا نوٹیفکیشن میں ملاحظہ فرمائیں 

Related posts

کالجز کھل گئے اساتذہ و طالب علم خوش حاضری معمول کے مطابق

Ittehad

ترقی پانے والے ایک سو چونتیس مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا

Ittehad

سرگودھا ڈویژن میں  سی ٹی ایز کی چار سو آسامیوں پر بھرتی ہوگی

Ittehad

Leave a Comment