2023 College News Latest News

ڈاکٹر معین بٹ نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ کے پرنسپل کا چارج سنھبال لیا

پرنسپل کی پوسٹ ڈاکٹر اختر حسین عزمی کی ریٹائرمنٹ کی بنا پر خالی ہوئی تھی وہ بھی گزشتہ تین ماہ سے بطور انچارج پرنسپل کام کر رہے تھے

ڈاکٹر معین بٹ نے شماریات میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے اور اپنےشعبہ میں ایک نامور شخصیت ہیں 

لاہور(نمائندہ خصوصی ) گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کے انچارج پرنسپل ڈاکٹر اختر حسین عزمی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے قاعدے کے مطابق انہوں نے پرنسپل  کے عہدے کا چارج فیکلٹی کے سینئر موسٹ ممبر ڈاکٹر معین بٹ کے سپرد کر دیا ڈاکٹر معین بٹ نے آج بعد دوپہر عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا ہے وہ شماریات کے شعبہ میں ایک نامور شخصیت کے طور پر  جانے جاتے ہیں وہ ہنس مکھ متوازن مزاج اور  ہر دل عزیز  ہونے کے سبب کالج کے اساتذہ اور طالب علموں میں مقبول ہیں امید ہے ان کی قیادت میں کالج ترقی کی منازل طے کرئے گا

Related posts

صوبائی وزراء سے لیکر اراکین اسمبلی نے اپنی تنخواہوں میں خود کئی سوفیصد اور کئی گنا  اضافہ کر لیا

Ittehad

سیکرٹری بورڈز کی چار اور کنٹرولر بورڈ کی سات آسامیاں خالی۔خواہشمند اپلائی کریں

Ittehad

سرکاری کالج کی اراضی سپورٹس بورڈ کو دینے کی تیاری

Ittehad

Leave a Comment