2023 HED News Latest News

دو سو اکیس خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ انیس میں ترقی کی منظوری ۔۔منٹس جاری ہوگئے

اڑسٹھ خواتین کے کیسز ڈیفر کر دئیے گئے سفارش میں چند ایک مشروط طور پر ترقی پا سکیں مطلوبہ دستاویزات مہیا کر کے منٹس نوٹیفائی ہوں گے اور پوسٹنگ کے لیے مجاز اتھارٹی کو بھجوائے جائیں گے پوسٹنگ آرڈرز میں کوئی دیر نہیں محرم الحرام کے بعد ہو سکے گے

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے ترقی پانے والی تمام خواتین اساتذہ کو مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی )ایک مدت سے التوا کا شکار اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی گریڈ انیس میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر سفارشات کی وزیر اعلی سے منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے باقاعدہ منٹس محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو پوسٹنگ آرڈرز جاری کرنے کےلئے بھجوا دئیے ہیں اج محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے محکمہ آنٹی کرپشن سے موصول ہونے پوسٹنگ کے لیے روانہ ہو توگئے مگر تھوڑی سی تاخیر کے باعث آج پوسٹنگ آرڈرز جاری نہ ہو سکے یہ اب محرم الحرام کی تعطیلات کے بعد سوموار اکتیس جولائی 2023 کو ہو سکیں گے

Related posts

اتحاد اساتذہ کے رہنما شیخ ضیاء الدین سرکاری پابندیوں سے آزاد

Ittehad

فیصل آباد اور گوجرانولہ ڈویژن کے پرنسپل کی خالی آسامیوں پر امیدواران کے انٹرویو دس ستمبر کو ہونگے

Ittehad

فیصل آباد ڈویژن اور سرگودھا ڈویژن کے ستانوے امیدواران کو انٹرویوز کے لیٹر موصول ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment