2023 HED News Latest News

تمام رپورٹنگ/کونٹر سائننگ افسران اپنے ماتحت افسران کی پی ای ارز کی تکمیل کا سرٹیفیکیٹ تیس جون تک جمع کروائیں

آپ کی سہولت کی خاطر  تکمیل سرٹیفیکیٹ  برائےپی ای ارز  / کونٹر سائن ارسال کیا جا رہا ہے پرنسپلز  یہ سرٹیفیکیٹ متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویژنل ڈائریکٹر کو سرٹیفیکیٹ بھجوائیں گے اور سنگل سرٹیفیکیٹ ڈائریکٹر  ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کو پہنچائیں گے

لاہور( نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن لاہور ڈویژن نے لاہور ڈویژن کے تمام ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹرز (قصور، شیخوپورہ ،ننکانہ اور لاہور) اور ڈویژن بھر کے تمام پرنسپلز کو ایک لیٹر ارسال کیا ہے کہ وہ اپنے ماتحت افسران /ملازمین کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2022 بارے یہ سرٹیفیکیٹ دیں کہ انیوں نے پی ای آر اگر لکھنا تھی تو لکھ دی ہے اگر کونٹر سائن کرنا تھی تو کر دی ہے اس بات کا سرٹیفیکیٹ اگر پرنسپل ہیں تو ڈپٹی ڈائریکٹر اور اگر ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں تو  ڈائریکٹر کالجز کو 30 جون تک بھجوا دیں تاکہ ایک سرٹیفیکیٹ کی صورت میں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب انارکلی لاہور کو بھجوائیں گے 

Related posts

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سپورٹس ایونٹ برائے اساتذہ دو ہزار چوبیس/ پچیس کی تیاریاں

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی —مطالبات کی مکمل منظوری تک احتجاج جاری رہے گا– اسا رہنما 

Ittehad

عرصہ دراز سے غیر حاضر ایک سو نوے مرد لیکچرز کو شو کاز نوٹس

Ittehad

Leave a Comment