2023 HED News Latest News

گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانےوالی خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری

ان خواتین کی ترقی تیس دسمبر 2022 کو مشروط طور پر ہوئی شرائط پوری ہونے پر منٹس کی تکمیل اور پوسٹنگ آرڈرز جاری ہوئے

لاہور(نمایندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے آٹھ خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز جن کی پرموشن گریڈ انیس  میں تیس دسمبر 2022 کو ہونے والی پی ایس بی میں ہوئی تھی لیکن ان کے کچھ کاغذات میں کمی ہونے کی بنا پر انہیں مشروط طور پر پرموٹ کیا گیا کاغذات مکمل ہونے پر کیسز کلیر ہوئے اور ان کے پوسٹنگ  آرڈرز جاری کر دئیے گئے ہیں 

Related posts

ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الرحمن کو صدمہ

Ittehad

ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی مشتہر سی ٹی آئیز کی جاب کے لیےچوبیس جون تک اپلائی کریں

Ittehad

ڈویژنل صدر پیپلا سرگودھا ڈویژن پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment