2023 HED News Latest News

 پانچ سو پانچ خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کا پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

خواتین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اکتیس مئی سے پہلے جوائن کرنے سے خوشی دوبالا ہوگئی اتحاد اساتذہ پاکستان کی طرف  سے ترقی پانے والوں  کو مبارکباد 

لاہور(نمائندہ خصوصی) ایک مدت سے معرض التوا میں ہونے کے بعد آج  بلآخر پانچ سو پانچ خواتین کے اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پا نے والی پانچ سو پانچ خواتین کے احکامات تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا نو ٹیفکیشن میں کی اغلاط ہیں ان خواتین کے ایڈریسز سابقہ تعیناتی کے ہیں  جو جوائن نہ کر سکیں گی ان سے درخواست ہے کہ فوری طور پر  ہمارے پی پی ایل اے یااثحاد اساتذہ کےعہدے داران سے رابطہ کریں  اس لنک پر  کلک کریں

Promotion Order Females (BS-18 to BS-19) | Higher Education Department, Government of the Punjabhttps://hed.punjab.gov.pk/node/1531

Related posts

انسٹھ ویٹنگ پوسٹنگ مرد و خواتین لیکچررز کی پوسٹنگ ارڈرز جاری ہوگئے

Ittehad

الیکشن ڈیوٹی پر متعین افسران اپنے ووٹ بذریعہ پوسٹل بیلٹ کاسٹ کر سکتے ہیں

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے سیٹیں بڑھانے کے لیے محکمہ کا ایڑی چوٹی کا زور

Ittehad

Leave a Comment