2023 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ کی کاوشیں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو ارڈرزجاری کرنے پر راضی نہ کرسکیں

بر پور  اصرار پر کہا گیا کہ حکم امتناعی مانع ہے رکاوٹ دور کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں انشا اللہ ضرور کامیاب ہونگے آپ حوصلہ رکھیں  

لاہور(نمائندہ خصوصی) کل اتحاد اساتذہ کے وفد نے ضا پپلا کی نائب صدر محترمہ  فائزہ رعنا اور اتحاد اساتذہ کے صدر غلام مصطفیٰ کی قیادت میں سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جناب جاوید محمود اختر ۔اور ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقات کی اور انہیں قائل کرنے کی کوششیں کی مگر بھرپور کاوش کے انہیں قائل نہ کر سکی  انہوں نے کہا کہ ہمیں آپ سے ہمدردی ہے اتفاق بھی کرتے ہیں لیکن حکم امتناعی ہے رکاوٹ دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جلد آپ لوگوں کی پریشانی دور ہو جائے گی اور آرڈرز جاری ہو جائیں گے وفد میں اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر طارق بلوچ ، پروفیسر حسن رشید اور محترمہ خزینہ سمایا شامل تھیں

Related posts

  ہائی کمیشن آف کینیڈا کے فلی فنڈڈ سکالرشپ 

Ittehad

پروفیسرز مردانہ/زنانہ اور ایسوسی پروفیسر ز مردانہ کی نئی سنیارٹی لسٹیں جاری

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ راؤ ریاست علی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment