2022 Latest News Press Releases

ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو وزیر اعلیٰ نے بلوا لیا ۔پی۔ایس بی ملتوی 

اب یہ میٹنگ دو دن بعد 17 مئی کو تجویز ہوئی ہے۔اگر معاملات ٹھیک رہے تو یہ بدھ  17  مئی کو دوپہر دو بجے ہوگی

لاہور (نمائندہ خصوصی) ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی ٹو کا اجلاس دو دن کے۔ لیے ملتوی ہو گیا ہے یہ اجلاس آج 15 مئی دوپہر دو بجے طے تھا اچانک  وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک ہنگامی اجلاس وزیر اعلیٰ۔ہاوس میں طلب کر لیا گیا اور چیف سیکرٹری پنجاب جنہوں نے ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرنا تھی وزیر اعلیٰ کے اجلاس میں شرکت کے لیے 7 کلب روڈ روانہ ہوگئے اور جاتے ہوئے کہ گئے کہ دو دن بعد کے بعد کا وقت د ے دیں

Related posts

لاہور:سروس اور پے پروٹیکشن کے لئے آج 2 بجے احتجاجی ریلی ہوگی

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے ناظرین کو سال 2023 مبارک ہو

Ittehad

ملتان ۔۔اساتذہ دشمن پرنسپل کا تبادلہ ۔۔ پی پی ایل اے سرخرو اور سٹاف خوش

Ittehad

Leave a Comment