2023 HED News Latest News

مرد/خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز کی پری پی ایس بی ہو گئی پی ایس بی ٹو پندرہ مئی کو ہوگی

یاد رہے کہ  مرد آسسٹنٹ پروفیسرز ڈیفرڈ ایک سے817 اور فریش کیسز 818 سے 964  اور خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر ایک تا 900 اور فریش901 تا 1111 تک  مردانہ 197 اور خواتین 293۔ کل 490 کیسز پی ایس بی ٹو میں پیش کرنے کے لیے محکمہ ۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے کنفیڈریشنل ونگ کو چند روز قبل بھجوائے گئے تھے آج ان کی پری پی ایس بی کی گئی اور محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کو ان کی کمی خامیوں سے آگاہ کیا گیا اور کہا گیا کہ جلد ان کمیوں/خامیوں کو دور کردیا جائے تاکہ پندرہ مئی کو انہیں سپرو کرایا جاسکے

اس پری پی ایس بی کی بنا پر آج مرد وخواتین ۔لیکچررز کی شیڈول ڈی پی سی نہ کی سکی جو کل بروز جمعہ  منعقد ہوگی

Related posts

لاہور ہائیکورٹ نے پے پروٹیکشن کیس میں دو سو ستائیس متاثر ین کی تنخواہوں سےریکوری رکوا دی

Ittehad

پے پروٹیکشن ،پانچ درجاتی اور پرموشنز سمیت تمام مسائل حل کریں گے وزیر تعلیم

Ittehad

نو منتخب چوراسی خواتین لیکچررزکی تعیناتی کے احکامات

Ittehad

Leave a Comment