2023 Latest News Press Releases

محکمہ نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے گریڈ اٹھارہ کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی

راولپنڈی والی خواتین کو سنیارٹی نمبر 76 سے  91 تک شامل  کیا گیا ہے 

پرموٹ ہوجانےوالی خواتین کے نام نکال کر باقی شامل کر کے بیس اپریل 2023 کی اسسٹنٹ پروفیسرز  خواتین کی عارضی لسٹ دس مئی کو عدالت میں پیش کر دی جائے گی     

عدالت کی شرط پوری ہونے پر نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا اختیار مل جائے گا

Tentative-20.04.2023-Seniority-List-AP-Female-BS-18

Related posts

ڈپٹی ڈائریکٹرز کی پوسٹ کے لیے لاہور میں ہونے والا ٹیسٹ ملتوی

Ittehad

ریٹائرمنٹ کے قریب سرکاری ملازمین سخت پریشان

Ittehad

  پرموشن لنکڈ ٹرینگ اسسٹنٹ پروفیسرز کا رزلٹ سو فیصد لیکن نمبرز زیادہ کس کے

Ittehad

Leave a Comment