2023 HED News Latest News

سوکس کی نو منتخب خواتین لیکچررز کو بھی دوبارہ پوسٹنگ اولیت دینے کے لیے 27 اپریل کو بلا لیا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق سوکس کے مضمون میں پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہونے والی 13 خواتین جن کے ایک مرتبہ پوسٹنگ آرڈرز ہو چکے ہیں وہ معطل کر دئیے ہیں وجہ یہ بتائی گئی ہےکہ ویکنسی پوزیشن تبدیل ہو گئی ہے اور اب نئی ویکسی پوزیشن کے مطابق پوسٹنگ کےلیے نئے سرے سے پوسٹنگ کےلیے اولیت دینے کی خاطر ستائیس اپریل دو ہزار تئیس کو اٹھ بجے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور تشریف لائیں 

Related posts

پی پی ایل اے سرگودھا کےقائدین کاآسان اکائونٹ کے حوالے سے اکائونٹ آفس کا دورہ

Ittehad

 پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچررز کی چھ سو گیارہ آسامیاں مشتہر کر دی تئیس مئی تک اپلائی کریں

Ittehad

دوسرے چودہ ہزار اساتذہ پے اینڈ پروٹیکشن کے لیے لڑنے والوں کا ہر طرح ساتھ دیں ۔اتحاد اساتذہ

Ittehad

Leave a Comment