2023 HED News Latest News

نوزائیدہ یونیورسٹیوں میں محصور بتیس سرکاری ملازمین کو لیو انکیشمنٹ دینے کا نوٹیفیکیشن    

بتیس میں سے چھ ایسوسی ایٹ پروفیسر اور بقیہ درجہ چہارم کے ملازمین ہیں اکثریت کا تعلق کوئین میری کالج لاہور اور کچھ کا ایمرسن یونیورسٹی ملتان سے ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے  فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے منظوری لینے کے بعد نوزائیدہ یونیورسٹیوں کے ریٹائرڈ ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے لیے ایک کروڑ نوے لاکھ باون ہزار نو سو گیارہ روپے جاری کیے ہیں ملازمین میں اکثریت کا تعلق کوئین میری کالج کالج لاہور اور ایمرسن  ملتان سے ہے 

Related posts

پرنسپل گورنمنٹ کالج چکوال رجسٹرار چکوال یونیورسٹی تعینات

Ittehad

  قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پر قاتلانہ حملہ  

Ittehad

ربیٹ کم ہونے کے سبب ماہ فروری سے تنخواہیں کم ہو جائیں گی

Ittehad

Leave a Comment