2023 HED News Latest News

اناسی کالج اساتذہ کی گریڈ بیس میں ترقی کا نوٹیفیکیشن ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کی مبارکباد 

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ بیس میں بطور پروفیسر ترقی پانے والے اناسی   ایسوسی پروفیسر ز کے احکامات تعیناتی جاری کر دئیے ہیں یہ نوٹیفیکیشن ۔ایک عرصہ سے معرض التوا میں تھا الیکشن کمیشن نے پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی عائد کر رکھی تھی کمیشن نے چند روز قبل ان کو پوسٹ کرنے کی اجازت دے اور آج اس نوٹیفیکیشن کا اجراء ممکن ہوا اتحاد اساتذہ پاکستان تمام ترقی پاکر پوسٹنگ پانے والوں کو مبارکباد پیش کرتی ہے حاضر خدمت ہے 79 ترقی پانے والوں کے نوٹیفیکیشن کا عکس

Related posts

سینتالیس ترقی پانے والے لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری

Ittehad

پروفیسر ڈاکٹر عارف محمود انتقال کر گئے

Ittehad

پرنسپل کی خالی سیٹوں پر اپلائی کرنے کی تاریخ 6 اپریل تک بڑھا دی گئی ہے

Ittehad

Leave a Comment