2023 HED News Latest News

ایچ ای ایچ آر ڈیٹا مکمل کرنے کے لیے دس اپریل تک کا ٹائم 

ڈیٹا مکمل کرنے کی تاریخ میں بار بار توسیع کی گئی مگر تاحال سو فیصد نتائج حاصل نہیں  ہو سکے

لاہور(نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ویب سائٹ پر پرنسپل ڈیٹا اپ لوڈ کرنے اور پرنسپل صاحبان نے ان کی تصدیق کرنا ٹھیک مگر کئی ماہ گزر جانے اور ٹارگٹ تاریخ میں بار بار توسیع کیے جانے کے باوجود ڈیٹا مکمل نہیں۔ کیا جا سکا اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں سستی ،نالائقی ،عدم توجہ اور جدید آئی ٹی سسٹم سے عدم واقفیت کچھ بھی وجہ ہو سکتی ہے اب اس کی ٹارگٹ  تاریخ دس اپریل تک بڑھا دی گئی پرنسپل صاحبان توجہ دیں جدید آئی ٹی کے ماہر نوجوان اساتذہ دوسروں کی مدد فرمائیں 

TEXT OF EMAIL FROM THE GOVT

Respected All. The deadline of HEHR data updation is extended upto 10th April. Please communicate to your staff and dealings complete data updation within stipulated time now.

Related posts

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کا ایشیائی رینکنگ میں 250واں نمبر

Ittehad

سلیکیڈ سکولز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا حکومتی فیصلہ

Ittehad

ہائر ایجوکیشن نے اس سال ریٹائر ہونے والی اناسی خواتین کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Ittehad

Leave a Comment