2023 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن نےمرد/خواتین لیکچررز کی 1993 خالی آسامیوں کی نشاندھی کر دی

ان میں خواتین کالجز میں لیکچررز کی خالی آسامیاں کی تعداد 1457 جبکہ مردانہ کالجوں میں مختلف مضامین میں 536 لیکچررز کی خالی آسامیوں کی نشاندھی کی گئی ہے

ان میں مردانہ کالجوں میں اردو 125 سیاسیات 71 فزکس 99 پاکستان سٹڈیز 20 اسلامیات کی 123 اور کمپوٹر سائنس کی 98 جبکہ خواتین کالجز میں بیالوجی کی 115 باٹنی کی 40 سوکس کی 6 کامرس کی 27 اکنامکس کی 152 انگریزی کی 230 ہسٹری کی 31.ہوم اکنامکس کی 138 لائبریری سائنس کی 42 ریاضی کی 150 پاکستان سٹڈیز کی 32 سیاسیات کی 129 سائیکالوجی کی 123.سرائیکی کی 20 سوشل ورک کی27 سوشیالوجی کی 46 شماریات کی 108 اور زوالوجی کی41 آسامیاں خالی پڑی ہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن کی آفیشل ویب سائٹ پر مرد وخواتین کالجز میں لیکچررز کی خالی پڑی آسامیوں کی لسٹیں شائع کی گئی ہیں ان میں چھ مختلف مضامین میں مرد لیکچررز کی 536 او ر18 مختلف مضامین میں  خواتین کالجوں میں 1457 خالی پوسٹوں کاا۔اعلان کیا گیا ہے لسٹوں کی تفصیل کچھ یوں ہے

VACANT POSTS IN MALE COLLEGES

URDU

MALE POLITICAL SCIENCE

MALE PHYSICS

MALE PAKISTAN STUDIES

MALE ISLAMYAT

MALE COMPUTER SCIENCE

VACANT POSTS IN FEMALE COLLEGES

BIOLOGY

FEMALE BOTANY

FEMALE CIVICS

FEMALE COMMERCE

FEMALE ECONOMICS

FEMALE ENGLISH

FEMALE HISTORY

FEMALE HOME ECONOMICS

FEMALE LIBRARY SCIENCE

FEMALE MATHEMATICS

FEMALE PAKISTAN STUDIES

FEMALE POLITICAL SCIENCE

FEMALE PSYCHOLOGY

FEMALE SARAKI

FEMALE SOCIAL WORK

FEMALE SOCIALOGY

FEMALE STATISTICS

FEMALE ZOOLOGY

Related posts

قیصر عباس تو باعزت بری ہوگئے مگر سازش کبھی بے نقاب ہو سکے گی اور برادری کو انصاف ملے گا؟

Ittehad

محکمہ صحت پنڈی نے کوویڈ کی بنا پر تین خواتین کالجز کو دس روز کے لیے بند کر دیا

Ittehad

پنجاب بھر کےکالجوں میں احتجاجی جلسےقراردادیں

Ittehad

Leave a Comment