2023 HED News Latest News

ڈاکٹر محمد علی بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے پر وائس چانسلر مقرر

ملتان (نامہ نگار) گورنر پنجاب کے دفتر سے  بائیس فروری 2023 کے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے۔مطابق شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے پروفیسر گریڈ اکیس کو بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا پرو وائس چانسلر تعینات کیا ہے ۔۔ڈاکٹر محمد علی شاہ اس سے قبل گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور قائد اعظم پونیورس اسلام آباد کے ایک۔ایک ٹنیور کے لیے وائس چانسلر رہ چکے ہیں  انہیں تین سال کے لیے بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا پرو وائس چانسلر تعینات کیا گیا ہے 

Related posts

سندھ کے تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد آج کھل گئے

Ittehad

یونیورسٹی سے واپس آنے والی ملتان کی 21 خواتین اساتذہ کی تعیناتی

Ittehad

پے پروٹیکشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا نیا متفقہ احتجاجی شیڈول جاری

Ittehad

Leave a Comment