2023 Latest News Press Releases

مردم شُماری اور خانہ شماری میں خدمات سر انجام دیتے والے سٹاف کو فارغ کر دیں


کراچی (نامہ ) ساتویں مردم شُماری اور خانہ شماری کا آغاز یکم مارچ 2023 سے کیا جا رہا ہے اس سے قبل بلاک کی شاندھی کا کام سپروائز چوبیس سے اٹھائیس فروری تک مکمل کریں گے ان مقاصد کی خاطر سکولوں کے پرائمری و سیکنڈری اساتذہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں صوبائی وزارت پلاننگ و اسپشل وپاکستان  بیورو آف شماریات کی جانب سے حکومت سندہ کو درخواست کی گئی ہے کہ پرائمری و سیکنڈری اساتذہ اور پرائمری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور کراچی میٹرو پولیٹن و ضلعی ایڈمنسٹریشن کے اس فریضہ میں  ملوث ملازمین کو فارغ کر دیں ڈویژنل ڈائریکٹر کوآرڈینییشن  کراچی ریجن فراز مسلم سے اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے

Related posts

ڈاکٹر تحسین رزاق گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے پرنسپل تعینات

Ittehad

کمیشن سے سفارشات کے بعد پانچ خواتین لیکچررز فائن آرٹس کی تعیناتی

Ittehad

الیکشن پپلا۔۔۔ بیس دسمبر تک ووٹ رجسٹر کروائیں الیکشن کی متوقع تاریخ 27 فروری 2024v

Ittehad

Leave a Comment