2023 HED News Latest News

نگران حکومت پرموشن اجلاس منعقد نہیں کر سکتی ۔محکمہ سروسز

الیکشن ایکٹ 2017 نگران حکومت کو اس کا پابند بناتا ہے کہ کسی سرکاری ملازم کی پرموشن نہ کرئے اسے بنیاد بنا کر مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے ترقی کے کیسز محکمہ ہائر ایجوکیشن کو واپس کر دئیے

البتہ ریٹائر ہونے والے متاثر سرکاری ملازم پرموشن کے لیے سرکلر پرموشن کے حصول کے لیے درخواست دے سکتے ہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ کے گریڈ انیس میں ترقی کے کیسز ڈیفرڈ و فریش سنیارٹی نمبر 818 تا 966 جو بی ایس بی ٹو میں رکھ کر فیصل کرنے کے لیے بھجوائے گئے تھے اس اعتراض کے ساتھ واپس کرئیے ہیں کہ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت نگران حکومت کسی ملازم کی ترقی کے لیے سلیکشن بورڈ کا انعقاد نہیں کر سکتی البتہ اس سے متاثرہ سرکاری ملازم سرکلر پرموشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں 

Related posts

پنجاب کے مختلف کالجوں کے سولہ لیکچررز کو ایم فل الاونس کی منظوری

Ittehad

پنجاب بینوولینٹ فنڈ ۔ ناقص کارکردگی کو ون ونڈو کے ذریعے بہتر بنانے کا دعویٰ

Ittehad

ضلع لاہور میں جنرل الیکشن کی ٹریننگ کرنے والوں کے لیے اعزازیہ دینے کا شیڈول جاری

Ittehad

Leave a Comment