2023 General Notifications Latest Newsکنٹریکٹ اور ایڈہاک سکول اساتذہ کو تاریخ تقرری سے پے پروٹیکشن کا نوٹیفیکیشن by IttehadFebruary 15, 2023February 15, 20230311 Share0 کوہستان (نمائندہ خصوصی) ضلع لوئرکوہستان کے کنٹریکٹ اور ایڈہاک سکول اساتذہ کو تاریخ تقرری سے پے پروٹیکشن دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹیفیکیشن کا عکس ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے