2023 Latest News Obituary

نامور شاعر اور سابق پروفیسر امجد اسلام امجد انتقال کر گئے

ان کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ان کی عمر 78 برس تھی 2004 میں گورنمنٹ سروس سے ریٹائر ہوئے زیادہ سروس گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کی ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) نامور ترقی پسند شاعر ۔ ڈرامہ نگار  اور سابق پروفیسر اردو امجد اسلام امجد آج ہارٹ اٹیک کے سبب انتقال کر گئے  ان کی عمر تقریباً 78 برس تھی اور وہ 2004 میں بطور ڈائریکٹر پبلک لائبریری ریٹائر ہوئے انہوں نے پطور استاد سروس کا زیادہ حصہ گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور میں گزارہ انہوں نے اپنی علمی و تخلیقی خدمات کی بنیاد پر ستارہ امتیاز اور نگار ایوارڈ بھی حاصل کیے 

Related posts

مجوزہ آئینی ترامیم اور طریق کار پر آپ کی مشاورت

Ittehad

لاہور کے دو بڑے بوائز کالجز میں مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن کالجز کا دفتر لیک روڈ شفٹ کر دیا گیا بلڈنگ اصل حالت میں بحال کی جائے گی

Ittehad

Leave a Comment