2023 HED News Latest News

اٹھائیس مرد وخواتین کالج اساتذہ کو ہائر کوالیفیکیشن  کی منظوری کا نوٹیفیکیشن 

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نے مذکورہ منظوری گورنر پنجاب اور ایس اینڈ جی اے ڈی پنجاب سے تفویض اختیارات استعمال کرتے ہوئے جاری کیا ہے  ایم فل الاونس مبلغ پانچ ہزار روپے ماہوار جبکہ پی ایچ ڈی الاؤنس دس ہزار روپے ماہوار دینے کی منظوری دی گئی ہے مذکورہ الاونس حاصلِ کرنے والوں کے اسمائے گرامی و دیگر کوائف ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھے جا سکتے ہیں 

Related posts

آن لائن ٹراسفرز کھل گئیں،پروفائل مکمل ہونے کی شرط عائد

Ittehad

بیوروکریسی کے حکم پر پولیس نے دھرنا پر دھاوا بول دیا۔مار پیٹ کی اور سامان چھین کر لے گئی

Ittehad

  انٹرمیڈیٹ اور گریجویٹ طالب علموں کے لیے پیف سکالر شپ ۔۔اساتذہ رہنما ئی فراہم کریں

Ittehad

Leave a Comment