2023 Latest News Obituary

  فیصل آباد ۔۔پروفیسر ریاض الحق  وفات پا گئے

فیصل آباد (نامہ نگار) سابق ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ تاریخ گورنمنٹ میونسپل گریجویٹ کالج عبداللہ پور فیصل آباد مورخہ  سات جنوری 2023 قضائے الٰہی سے انتقال کر  گئے ان کی عمر  تقریباً  اکہتر 71 برس تھی وہ ایک۔عرصہ ڈائریکٹوریٹ کالجزفیصل آباد میں بطور او ایس ڈی  بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر  و ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات رہے اور مدت ملازمت مکمل کر کے 2011 میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ میونسپل کالج  عبداللہ پور فیصل آباد ریٹائر  ہوئے وہ اپنے زمانے میں سروس امور کے ماہر اور خاص طور پر چار درجاتی فارمولے کے ایکسپرٹ تسلیم کیے جاتے تھے لوگ دور دور سے اس ضمن میں مشاورت کےلیے ان کے پاس آیا کرتے تھے وہ ایک ہمدرد انسان تھے دوسروں کی مدد کرکے راحت پاتے تھے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 

Related posts

ساہیوال میں مسیحی  سرکاری ملازمین کیلیے اتحاد اساتذہ پاکستان کی تقریب 

Ittehad

پنشن اخراجات کم کرنے کےاٹھ ظالمانہ اقدامات ۔ چار کے اثرات فوری  تین کے ہمشہ رہیں گے

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 401 تا 910 کی پی ایل ٹی    22تا 24 اگست تک شروع ہونے کا امکان 

Ittehad

Leave a Comment