2023 Latest News Press Releases

فیڈرل گورنمنٹ کالجر میں لیکچررز کی بھرتی بذریعہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن 

مختلف مضامین کی چوبیس آسامیوں کےلیے ان لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ  سولہ جنوری 2023 ہے 

اسلام آباد (نامہ نگار) فیڈرل گورنمنٹ کے  ماڈل کالجوں میں مختلف مضامین کی  چوبیس  مرد لیکچررز کی آسامیوں کے لیے  بذریعہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن اشتہار دیا گیا ہے  ان لاین درخواستیں دینے کی آخری تاریخ سولہ جنوری دو ہزار 23 ہے  آسامیوں کی شعبہ وائز تفصیل کچھ یوں ہے 

https://www.fpsc.gov.pkان لائن درخواست دینے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں 

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا بھونڈا مذاق ۔۔کلوزنگ ڈیٹ کو اطلاع

Ittehad

ایم کیٹ اور جلد کلاسز شروع کروانے بارے جامع پلان آٹھ فروری تک بجھوائیں

Ittehad

پی پی ایل اے ساہیوال کے وفد کا اوکاڑہ کے کالجز کا دورہ

Ittehad

Leave a Comment