2022 HED News Latest News

  مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر ،966تا  تا 1450 پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا دو جنوری سے آغاز 

لاہور (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹوریٹ آف پبلک  انسٹرکشن پنجاب کے ذرائع کے مطابق مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی ٹریننگ جو چھبیس جنوری دو ہزار بائیس سے شروع ہونا تھی انتظامات مکمل نہ ہو سکنے کی بنیاد پر شروع نہیں کی جاسکی اب یہ دو جنوری 2023 سے شروع ہو گی یاد رہے کہ اس پرموشن لنکڈ ٹریننگ میں مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 966 سے 1450 تک شامل کیے گئے  ہیں 

Related posts

لیہ ۔۔اتحاد اساتذہ لیہ کی جانب سے الوداع ۔خوش آمدید کہنے کی خوبصورت تقریب

Ittehad

جنوبی پنجاب کے چار کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی اور سات کو ایم فل الاونس کی منظوری

Ittehad

بی او جی والے کالجز میں آئندہ ماہ سے تنخواہوں بند ہونے کا امکان

Ittehad

Leave a Comment