2022 General Notifications Latest News

پنجاب سول سیکرٹریٹ ،وزیر اعلی اور گورنر ہاؤس کے ملازمین  کے سیکریٹریٹ الاونس میں اضافہ

محکمہ خزانہ حکومت پنجاب کے کل جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب سول سیکرٹریٹ ،گورنر ہاؤس اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے گریڈ  ایک سے بائیس کے ملازمین کا سیکریٹریٹ الاونس پچاس فیصد سے بڑھا کر سو فیصد کر دیا گیا ہےاس الاونس کا اطلاق یکم جنوری دو ہزار تئیس سےہوگا یہ بھی واضح کیا گیا ہےکہ یہ الاونس پےسکیلز 2022 کے مطابق دیا جائے گا تاہم یہ الاونس انکیشمنٹ کے مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکے گا

Related posts

حاملہ خواتین سکول اساتذہ کیلیے ویکسینیشن ضروری نہیں۔۔۔ مراد راس

Ittehad

منفی ٹیسٹ آنا ضروری نہیں۔طالب علم پانچ روز کورنٹائن کے بعد واپس سکول ا سکتے ہیں ۔

Ittehad

ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والوں کو مشکلات کا سامنا ۔۔پپلا جلد مذاکرات کرئے گی

Ittehad

Leave a Comment