2022 Latest News University / Board News

ڈاکٹر ریاض احمد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پہلے پرووائس  چانسلر تعینات 

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے گورنر پنجاب سے منظوری کے بعد ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ فزکس کے چیرمین پروفیسر ریاض احمد کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر تعینات کیا ہے 

Related posts

گوجرانولہ ڈویژن میں چھیالیس مرد و خواتین پرنسپلز تعینات

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے تحت لٹریری فیسٹیول ۔۔فیسٹیول تین سیشنز پر مشتمل تھا

Ittehad

محکمہ سکول ایجوکیشن میں درجہ چہارم کی بھرتی کے لیے انٹرویو شیڈول

Ittehad

Leave a Comment