2022 HED News Latest News

پنجاب یونیورسٹی کا یو ٹرن ۔چند روز قبل کیا گیا سمسٹر سسٹم کا فیصلہ واپس ۔اینول سمسٹر ہی رہے گا

رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ  ملحقہ کالجوں  کے پرنسپلز کےنام ایک سرکاری خط کے مطابق ان کالجوں میں جاری ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس ،،سائنس اور کامرس میں موسم خزاں 2022سے سمسٹر سسٹم کے نفاز کا جو حکمنامہ جاری کیا گیا تھا اسے واپس لے لیا گیا ہے اس کے لیے چوبیس نومبر کو اکیڈمک کونسل کا ایک اجلاس ہوا جس میں اس پر بحث کی گئی اور نتیجہ یہ ہوا کہ پندرہ نومبر کو کالجز کے پرنسپلز کےنام خط میں اسی سال کے موسم خزاں سے سمسٹر سسٹم نافذ کرنے کا کیا تھا اس خط کو واپس لے لیا گیا ہےاور اس فیصلے سے سابق اینول سسٹم بحال رہے گا

Related posts

گریڈ بیس کی پرنسپلز کی آسامیوں پر پرنسپلز کی تعیناتی کے آرڈرز جاری ہو گئے

Ittehad

سی ٹی آئیز کو معاہدے کے مطابق پوری تنخواہ ملے گی،وضاحتی مراسلہ جاری

Ittehad

لاہور اور ملتان کے تعلیمی ادارے بھی کل سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

Leave a Comment