2022 Latest News Obituary

جہلم ۔۔رئٹائرڈ پروفیسر اف زوالوجی محمد نعیم انتقال کر گئے

جہلم (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم کے شعبہ زوالوجی کے ریٹائرڈ پروفیسر محمد نعیم کل رات حرکت قلب بند ہونے کے سبب انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً اسی برس تھی اور وہ تقریباً چونتیس برس تدریسی خدمات سر انجام دیتے کے بعد دو ہزار دو میں گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم سے ریٹائر ہوگئےتھے پروفیسر محمد نعیم نے پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے کے بعد چار نومبر انیس سو اڑسٹھ کو اپنے تدریسی سفر کا آغاز کیا پندرہ سال وہاں خدمات سر انجام دیتے کے بعد 1983میں ٹرانسفر ہو کر گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم چلے آئے انیس سو چھیاسی میں ترقی دے کر انہیں اسسٹنٹ پروفیسر بنا دیا گیا دوسری ترقی 1996 میں ہوئی جب انہیں ایسوسی ایٹ پروفیسر کا عہدہ ملا یہاں سے ہی وہ مدت ملازمت مکمل کر کے پانچ جون دو ہزار دو کو ریٹائر ہوئے مرحوم سائنس کے استاد ہونے کےباوجود علم و ادب اور فنون لطیفہ سے شغف رکھنے تھے گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ میں غیر نصابی سرگرمیوں کی جان تھے وہ ایک عمدہ افسانہ نگار اور ڈراما نویس تھے افسانوں کا مجموعہ ،سنبل کے پھول ،ان کی تصنیف ہے خود ڈرامہ لکھتے اور پھرسٹیج کروانے کی ریہرسل بچوں کو کرواتے وہ ایک سریلے انسان بھی تھے کالج کی محفلوں میں اپنی آواز کا جادو جگاتے دوسری کو راحت بہم پہنچانے میں ہمیشہ راحت محسوس کرتے اپنے ہمدم دیرینہ پروفیسر فرخ کی ریٹائرمنٹ  پر جو گانا انہوں نے گا کر الوداعی تقریب کو محسود کیا دوست آجتک اس کو یاد کرتے ہیں تمام دوست ان کی موت سے افسردہ ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں

Related posts

کل لاہور سیکریٹریٹ کے سامنے دھرنا ۔۔ نوٹیفیکیشن کے حصول تک جاری رہے گا

Ittehad

نصابی کتب میں اسلامی لٹریچر کی منظوری متحدہ علماءبورڈ دے گا،ترمیمی بل منظور

Ittehad

پے پروٹیکشن کے متاثرین کامرس و جنرل کالجز اساتذہ ناصر باغ لاہور میں اکھٹے ہو رہے ہیں

Ittehad

Leave a Comment