لاہور (نامہ نگار) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق تیرہ اسسٹنٹ پروفیسرز کو مختلف اضلاع میں ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز تعینات کر دیا گیا ہے دو کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹا کر پوسٹنگ کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے نوٹیفیکیشن کا عکس ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے جہاں سے آپ ان حضرات کی جائے تعیناتی اور جہاں تعینات کیا گیا ہے وہ معلوم کیا جا سکتا ہے