2022 Latest News Obituary

گورنمنٹ کالج برائے خانیوال کی ریٹائرڈ  پرنسپل پروفیسر عابدہ فاطمہ انتقال کرگئیں 

*انا للہ وانا الیہ راجعون* 

خانیوال (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ کالج خاہیوال کی سابقہ پرنسپل محترمہ پروفیسر عابدہ فاطمہ چودہ نومبر  دو ہزار بائیس کو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں 

مرحومہ ممتاز سماجی شخصیت محترم منظور احمد محمود چشتی صاحب کی شریکِ حیات، نامور سینئر صحافی ریڈیو پاکستان اسلام آباد ماجد محمود چشتی کی ہمشیرہ، مظفر اقبال چشتی صاحب کی بھتیجی اور فواد علی چشتی پبلک ریلیشنگ اینڈ سیکورٹی آفیسر نیسلے پاکستان (کبیر والہ فیکٹری) کی کزن  تھیں۔ مرحومہ کی 

*نمازِ جنازہ*

 بعد نماز عشاء سبزی منڈی خانیوال کے پلاٹوں میں ادا کی گئی 

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرزترقی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹ دور ہوگئی

Ittehad

یونیورسٹیاں تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہیں اس لیے قانون میں ترمیم کی ,وزیر اعلی سندھ

Ittehad

  بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ ڈگری  امتحانات  تاحکم ثانی ملتوی 

Ittehad

Leave a Comment