HED News Latest News

پنجاب،پینشن اور میڈیکل الائونس کم کرنے کے لئے کمیٹی کی تشکیل


ورلڈ بینک نے پنجاب ریسورس امپرومنٹ آئند ڈیجیٹل ایفیٹینس کے ادارے کو ہدایت کی ہے کہ وہ بڑھتے ہوئے سرکاری ملازمین کی پنشن اور سرکاری ملازمین کو دئیے جانے والے غیر ضروری میڈیکل الاؤنس کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کرئے اس مقصد کے لیے وزیر خزانہ حکومت پنجاب کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو پنشن ریفارمز کے لیے سفارشات مرتب کرئے سفارشات میں یہ کہا گیا ہے کہ پیشن کا بوجھ ریوینیو کے تہتر فیصد تک پہنچ گیا ہے جو یہ معیشت برداشت نہیں کر سکتی لہذا اس بات کی ضرورت ہے کہ اصلاحات کرکے اس بو جھ کو کم کیا جائے اور ریٹائر ڈ سرکاری ملازمین کی پینشن کم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے سرکاری ملازمین کو ہیلتھ کارڈ جاری کرکے میڈیکل الاونس ختم کر دیا جائے کہ یوں پنجاب حکومت کو نو بلین روپے حاصل ہونگے

Related posts

  قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پر قاتلانہ حملہ  

Ittehad

ڈاکٹر مرزا حبیب علی کو چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور تعینات کر دیا گیا

Ittehad

ریشنلائزیش کے نتیجے میں ٹرانسفر ہونے والے پانچ ہزار سکول اسا تذہ کو آفر

Ittehad

Leave a Comment